بلوچستان کی ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے. وزیراعظم نوازشریف

387

اسلام آباد فروری ١٠ (اے پی پی): وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہیں.

انہوں نے یہ بات بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ثنا الله سے ملاقات کے دوران کہی. وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی.

ملاقات میں بلوچستان کے جاری ترقی کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. اے پی پی حمزہ

وی این اس. اسلام آباد