بے گناہوں کی پگڑیاں اچھالنے کی روایت ختم ہونے والی ہے، دانیال عزیز

446

اسلام آباد ، 21 فروری (اے پی پی ):رکن قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے ردی کے انبار لگادئےے ہیں لیکن ثبوت کوئی پیش نہیں کی۔
منگل کو سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ پاکستان آئین اور قانون کے تحت چلنے والا ایک جمہوری ملک ہے اور یہاں جھوٹ کو سچ بنا کر بے گناہوں کی پگڑیاں اچھالنے کی روایت ختم ہونے والی۔

اے پی پی، احسان حقانی/وی این ایس اسلام آباد