حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں: شہری

62

اسلام آباد، اپریل ۰۲ (اے پی پی ): پامانا کے فیصلے کے بعد اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کی کاردگی سے مطمئن ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نواز کی حکومت نے ہمیشہ ملک کی ترقی کے لیے سوچا ہے اور ان کے دور حکومت میں ترقیاتی کام تیزی سے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف کیس ختم ہونے چاہیں تاکہ ملکی انتظامات باقائدگی سے چل سکیں۔
اے پی پی / سدرہ، سعیدہ/ سہیل