عوام سپریم کورٹ کے اقدام سے پر مسرت

34

اپریل 20، (اے پی پی): پانامہ فیصلے کے رد عمل میں اے پی پی سے اظہار رائے کرتے ہوئے عوام نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مثبت اقدام ہے۔ عوام کا خیال ہے کہ انہیں ترقی کا بھر پور حق حا صل ہے اور ملکی مشکالات حل ہونی چاہیں۔
عوام نے کہا کہ وہ اس فیصلے کی دل سے قدر کرتے ہیں اور اس سے عوام کی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی۔
ناہید/سعیدہ/سدرہ/فاروق/ اے پی پی/mka