پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

508

اسلام آباد، اپریل۵۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںمنگل کے روز کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 326.50 پوائنٹس کی کمی سے 49785.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے ایس ای30 انڈیکس بھی 294.42 پوائنٹس کی مندی سے 26350.19 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز33.48 پوائنٹس کی کمی سے34076.76پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ان م