پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

547

اسلام آباد، اپریل۸۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںجمعہ کے روز کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 180.80 پوائنٹس کی کمی سے 49300.90پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے ایس ای30 انڈیکس بھی 115.78 پوائنٹس کی مندی سے 26004.58 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز84.21 پوائنٹس کی کمی سے34010.76پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م