پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

505


اسلام آباد، اپریل۹۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںبدھ کے روز کاروبار میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس729.11 پوائنٹس کے اضافے سے 47603.48پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 433.72 پوائنٹس کے اضافے سے 25292.04 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز422.90پوائنٹس کے اضافے سے32593.87پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م