پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

535


اسلام آباد، اپریل۰۲(اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1140.08 پوائنٹس کے اضافے سے 48743 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 634.20 پوائنٹس کے اضافے سے 25926.24 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز 622.47 پوائنٹس کے اضافے سے33216.34پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م