اکرم درانی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

 

 

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔  منسٹر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خانن دورانی نے اے پی پی سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ زراعت، تعلیم، سمیت سب شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر رکھا گیا۔ اپوزیشن کا کام صرف پوائنٹس سکورنگ کرنا ہے۔ اس سے اچھا بجٹ کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔

 

احسن/وسیم/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد