صحافتی تنظیم پی ایف یو جے کی تقریب حلف برداری

93

راولپنڈی, مئی ١9 (اے پی پی) : پاکستان یونین آف جرنلسٹ دستور گروپ کے نو منتحب عہداران کی تقریب حلف برداری راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہوئی. تقریب میں جڑواں شہروں کی نامور شخصیات نے شرکت کی. شکیل امجد راؤ تنظیم کے صدر ہوں گے.
اے پی پی / سہیل

وی این ایس راولپنڈی