پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

35

 


اسلام آباد،مئی۹۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے پانچویںروز جمعرات کو کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس214.57 پوائنٹس کی کمی سے 50742.03 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس137.69پوائنٹس کی کمی سے26787.33 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس32.51 پوائنٹس کی کمی سے35081.41پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م

وی این ایس،اسلام آباد