طلال چوہدری کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

623

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ طلال چوہدری نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک سی پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے۔ آج کے بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی ہے اورعوام دوست بجٹ ہے ۔

احسن/وسیم/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد