پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

559


اسلام آباد، مئی ۳ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںبدھ کے روز کاروبار میں ملا جلا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 84.28 پوائنٹس کی کمی سے 48605.14 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق آج کے ایس ای30 انڈیکس2.66پوائنٹس کے اضافے سے 25654.16 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز78.66 پوائنٹس کی کمی سے33531.01 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ان م