پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

513


اسلام آباد، مئی ۵۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںجمعرات کے روز کاروبار میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 678.50 پوائنٹس کے اضافے سے 49283.64 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کے ایس ای30 انڈیکس بھی 420.49پوائنٹس کے اضافے سے 26074.65 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز341.86 پوائنٹس کے اضافے سے33872.87 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ