پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

448


اسلام آباد، مئی ۹۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کاروبار میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس137.23 پوائنٹس کے اضافے سے 51073.14 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کے ایس ای30 انڈیکس بھی 10.49پوائنٹس کے اضافے سے 27158.16 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز116.81 پوائنٹسکے اضافے سے34924.00پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ