پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

443


اسلام آباد، مئی ۰۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج بدھ کے روز کاروبار میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 30.39 پوائنٹس کے اضافے سے 51103.53پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے ایس ای30 انڈیکس 6.10 پوائنٹس کے اضافے سے27164.26 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز9.86 پوائنٹس کے اضافے سے34933.86پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م