صدر ممنون حسین نے فیصل مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی

379

 

 

 

 

اسلام آباد، جون 26،(اے پی پی): صدر مملکت ممنون حسین نے فیصل مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی-

 

عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد صدر مملکت سے لوگوں نے بڑی تعداد میں  عید ملی-

 

وی این ایس اسلام آباداے پی پی/ سدرہ