کوریا کے اسپیکر قومی اسمبلی کی اپنے وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس آمد

337

اسلام آباد ؛ 7اگست( اے پی پی): کور یا کے سپیکر قومی اسمبلی مسٹر کیونسائی چنگ کی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ پیر کوپارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا۔
اس موقع پرمہمانوں کی کتاب میںتاثرات قلمبند کرتے ہوئے ا±نہوں نے پاکستان میں جمہورت کی مضبوطی اور ملکی امن و استحکام و ترقی کے لیے اپنی نیک خوا ہشا ت کا اظہاربھی کیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،ارکین پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے اعلیٰ افسران اس موقع پر موجود تھے۔
اے پی پی /صائمہ ا ن م/وی این ایس ،اسلام آباد