پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

455

اسلام آباد، ستمبر ۲۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس152.47 پوائنٹس کے اضافے سے 41279.30پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس 144.68پوائنٹس کے اضافے سے21107.78 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز50.20 پوائنٹس کے اضافے سے29603.15پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس،اسلام آباد