نصرت فتح علی خان کی انہترویں سالگرہ

515

اسلام آباد، اکتوبر ۳۱(ا پ پ): سروں کے بادشاہ نصرت فتح علی خان کی انہترویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ نصرت فتح علی خان کو دنیا بھر کے سراہنے والے بغیر زبان اور قوم کی بندش کے محبت کرتے ہیں۔ ان کے مداح ان کی بے مثال آواز اور گائیگی کوآج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
ا پ پناہیدا ن م