وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس

290

اسلام آباد، اکتوبر ۵۲( ا پ پ): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت بدھ کو سکردومیں گلگت ببلتستان کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مالی سال ۸۱۔۷۱۲۱ کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔
اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان میں کارو باری اور سیاحتی سر گرمیوں کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک اسی علاقے سے گزررہی ہے اور یہ علاقہ سی پیک سے بے پناہ استفادہ کرسکتا، اس منصوبے کے فوائد صدیوں تک ملتے رہیں گے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ جغرافیائی لحاظ سے گلگت بلتستان منفرد حیثیت کا حامل ہے۔
ا پ پ حمزہ ا ن م/وی این ایس، اسلام آباد