پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

362

اسلام آباد،اکتوبر۹۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 212.60 پوائنٹس کی کمی سے 41099.99پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس123.19پوائنٹس کی کمی سے20914.43 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس143.21 پوائنٹس کی کمی سے29507.35پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس ،اسلام آباد