پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

572

اسلام آباد،اکتوبر۷۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 66.43 پوائنٹس کی کمی سے 40724.96پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس35.69پوائنٹس کی کمی سے20679.42 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس104.08 پوائنٹس کی کمی سے29154.86پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس،اسلام آباد