پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں دن با دن اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

469

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں دن با دن اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔موجودہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ کا اضافہ ہواہے ۔انٹرنیٹ کے استعمال نے ہماری زندگیوں میں اور کون کون سی تبدیلیاں برپا کر دی ہیں