سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

24

اسلام آباد، دسمبر 6 (اے پی پی): سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس سینیٹر نسرین جلیل کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں بدھ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان اور منڈی بہاؤ دین میں لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے انسان سوز واقعات پر بریفنگ دی گی گئی۔

اے پی پی / سہیل