پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

26

اسلام آباد،دسمبر ۶۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کو کاروبار میںملا جلا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 38.09 پوائنٹس کی کمی سے 39907.32پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس12.94پوائنٹس کی کمی سے19996.84 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس49.75 پوائنٹس کے اضافے سے 29296.24پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م