وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیرت النبیؐ

397

اسلام آباد، دسمبر 12 (اے پی پی): وزارت مذہبی امور و بین المذہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرس ہفتہ کو جناح کنونشن منعقد ہوئی۔ کانفرس میں صدر مملکت ممنون حسین کے علاوہ وفاقی وزراء نے شرکت کی۔  کانفرنس کا موضوع ;اسلامی ریاست میں قومی قیادت کے رہنما اصول تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں؛ تھا۔ بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس میں 17ممالک سے علماء کرام نے شرکت کی  جبکہ ملک بھر سے علماء کرام و دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شرکت کی۔

اے پی پی / سہیل/وی این ایس