پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

551

اسلام آباد، دسمبر ۰۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس288.64 پوائنٹس کے اضافے سے38208.06پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی 194.21 پوائنٹس کے اضافے سے19069.69 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز156.64 پوائنٹس کے اضافے سے28367.24پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس، اسلام آباد