پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی میں 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ اعصام الحق اور عقیل خان نے ڈیوس کپ ٹائی مینز ڈبل کا مقابلہ 4-6,6-7 سے جیت لیا۔

357

اسلام آباد3 فروری(اے پی پی): پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی میں 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ اعصام الحق اور عقیل خان نے ڈیوس کپ ٹائی مینز ڈبل کا مقابلہ 4-6,6-7 سے جیت لیا۔

پہلے سیٹ کا دورانیہ 1 گھنٹہ اور 1 منٹ رہا۔ دوسرے سیٹ کا دورانیہ 41 منٹ رہا۔
اے پی پی، احسان،احسن/وی این ایس اسلام آباد