پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

285

اسلام آباد، مارچ ۹۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج جمعرات کو کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس316.63 پوائنٹس کے اضافے سے 45489.62پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی165.59پوائنٹس کے اضافے سے22783.23 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز338.53 پوائنٹس کے اضافے سے32739.94پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس،اسلام آباد