پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

107

اسلام آباد، جون۷۰ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کو کاروبار میںمندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس196.09 پوائنٹس کی کمی سے 43948.11پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس120.05پوائنٹس کی کمی سے21663.83 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز112.05 پوائنٹس کی کمی سے 31872.08پوائنٹس پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں آج بائیس کروڑ شئیرز کے سودے ہوئے جن کی کل مالیت آٹھ ارب 91 کروڑ روپے ہے۔
/وی این ایس،ا سلام آباد/اے پی پی / سعیدہ ا ن م