پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

9

اسلام آباد، جون 11 (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار میں ملا جلا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 16 پوائنٹس کی کمی سے 43931 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس 26 پوائنٹس کے اضافے سے 21690 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس 56 پوائنٹس کی کمی سے 31815 پوائنٹس پر بند ہوا۔
/وی این ایس، اسلام آباد /اے پی پی / سعیدہ ا ن م