پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

5

 

 

اسلام آباد، جون13 (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کو کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس278.60 پوائنٹس کے اضافے سے 43507.50پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس165.09پوائنٹس کے اضافے سے21459.63 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز139.46 پوائنٹس کے اضافے سے31553.10پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعید

وی این ایس