پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

7

اسلام آباد، جولائی 20 (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کے پانچویں روز جمعہ کو کاروبار میں منفی رجحان رہا اور
کے ایس ای 100 انڈیکس 573 پوائنٹس کی کمی سے 41221 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی 300 پوائنٹس کی کمی سے 20398پوائنٹس، جبکہ کے ایس ای آل شیئرز323 پوائنٹس کی کمی سے29947 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی وی این ایس اسلام آباد/ سعیدہ/ریحانہ