پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

115

اسلام آباد، 03 اگست (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کے پانچویں روز جمعہ کو کاروبار میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 174.73 پوائنٹس کے اضافے سے 42505.05 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کے ایس ای30 انڈیکس 76.68 پوائنٹس کے اضافے سے 21012.15 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز 160.14 پوائنٹس کے اضافے سے 30875.42 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اے پی پی/سعید/فرح

وی این ایس اسلام آباد