قومی وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ پاکستان آرمی اور واپڈا کی سیمی فائنل راونڈ تک رسائی

79

اسلام آباد، ٠١ اکتوبر (اے پی پی ):  اسلام آباد میں جاری قومی وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے مقابلے جاری ہیں، آج کے ہونے والے مقابلوں میں پاکستان آرمی اور واپڈا نے سیمی فائنل راونڈ کیلئے راہ ہموار کر لی.واپڈا کی ٹیم کی ہزارہ باسکٹ بال ٹیم  کیخلاف 6 کے مقابلے میں 67 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، جب کے آرمی نے یکطرہ مقابلے کے بعد پشاور کو 2کے مقابلے میں 80پوائنٹس سے شکست دی.اسکے علاوہ ہونے والے مقابلوں میں  راولپنڈی نے حیدر آباد کو 29-5، اسلام آباد نے کوئٹہ 4-44 پوائنٹس سے شکست دی.

 

اے پی پی / احسن

وی این ایس