محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔

4

اسلام آباد، اکتوبر 11 ، (اے پی پی): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہئے گا۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت:مٹھی، چھور 39  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیےگئےہیں۔

اے پی پی/سدرہ/ریحانہ

وی این ایس اسلام آباد