نامور اداکار وحید مراد کی 80 ویں سالگرہ پر خصوصی رپورٹ

143

 

 

فلم انڈسٹری کے نامور اداکار وحید مراد کی 80 ویں سالگرہ کا اہتمام لاہور کے مختلف مقامات پر کیا گیا اس موقع میوزیکل تقریبات میں وحید مراد پر پکچرائز کیئے گئے ان کی فلموں کے گانے مختلف فنکاروں نے گائے

اےپی پی وی این ایس لاہور/خالد ابراہیم/فاروق انصاری