محکمہ موسمیات کراچی میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی

35

کراچی08نومبر (اے پی پی ): محکمہ موسمیات کراچی میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی
صدارت مفتی منیب الرحمن نے کی اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے اس بات کا اعلان کیا کہ آج ملک ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا جس کی رو سے یکم ربیع الاول بروز ہفتہ کو ہوگی اور بارہ ربیع الاول عید میلاا لنبیﷺ21نومبربروز بدھ کو منائی جائے گی،