وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

36

اسلام آباد،08نومبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو پٹہ پر دینے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ  پی بی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز مجاز فورم ہیں وہ پی بی سی کے اثاثہ جات کے بارے میں فیصلہ کریں گے انہوں نے کہا کہ ہم اداروں کو بہتر بنانے کے لئے تمام ریسورسز استعمال کریں گے ۔ اور اداروں میں ریفارمز بھی  لائیں گے ہم اداروں میں ایسی ریفارمز لائیں گے کو آج سے پہلے نہیں لائی گئیں ریڈیو پاکستان اس وقت کچھ زیادہ اچھی حالت میں نہیں ہم ان اداروں کی پراپرٹیز کو بہتر انداز میں استعمال کریں گے

 

اے پی پی /صائم