وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق قادری

26

اسلام آباد 9 نومبر (اے پی پی )۔وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان تحریک انصاف کو پہاڑ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں اور پرامید ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق قادری ۔

اے پی پی /سعدیہ کمال

وی این ایس اسلام آباد