پارلیمنٹ کی کا روائی چلا نے میں عوامی نما ئندوں کے ساتھ ساتھ پا رلیما نی عملے کا کر ردار بھی کلیدی اہمیت کا حا مل ہو تا ہے۔ڈپٹی سپیکر

31

اسلام آباد:08 نومبر (اے پی پی ):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے نیشنل  پا ر لیمنٹری ڈ ویلپمنٹ کورس(این پی ڈی سی) کے شرکا ء نے جمعرات کے روز پا رلیمنٹ ہا وس میں ملا قات کی ۔اس مو قع پر ڈپٹی سپیکر نے کو رس کے شرکا ء سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا رلیمنٹ عوام کی امنگوں کی تر جما ن ہو تی ہے اور ارا کین پا رلیمنٹ پر عوام کی فلا ح و بہبو د اور ان کے مسا ئل کے حل کی بھا ری ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ عوام کو مو جو دہ پا رلیمنٹ سے بہت زیا دہ تو قعا ت وا بستہ ہیں اور عوا می تو قعات پر پورا اتر نے کے لیے بھر پو ر اقدا مات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ پا رلیمنٹ کی کا روائی چلا نے میں عوامی نما ئندوں کے ساتھ ساتھ پا رلیما نی عملے کا کر ردار بھی کلیدی اہمیت کا حا مل ہو تا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پا رلیما نی عملے کی بنیا دی ذمہ داری اراکین پا رلیمنٹ ،قا نو ن سازی،تحقیق اور دیگر شعبوں میں معا ونت فرا ہم کر نا ہے اوراراکین پا رلیمنٹ کو بہتر معا ونت کی فراہمی کے لیے پا رلیما نی عملے کا اپنے پیشہ ورانہ امو ر کا ما ہر ہو نا ضروری ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پا کستان ا نسٹیٹویٹ آف پا رلیمنٹری سر وسسز کی جا نب سے NPDCکا انعقادقا بل تعریف ہے یہ تر بیتی پر وگرام شرکا ء کو قا نو ن سازی ،تحقیقی شعبوں اور پیشہ ورانہ امو ر کی انجا م دہی میں معا ون ثابت ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے اور بے پنا ہ قدرتی وسا ئل سے ما لا ما ل ہے لیکن اس کے با وجو د ہمیں گو ں نا گوں مسائل کا سا منا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ملک کو در پیش چیلنجو ں کا مقا بلہ کر نے کے لیے ہمیں علم اور ٹیکنا لو جی کے میدان میں خود کو عصر حاضر کے تقا ضوں سے ہم آہنگ کر نا ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ دوست ملک چین کی مثا ل ہما رے سا منے ہے جس نے مختصر عر صے میں ترقی کی منا زل تیز ی سے طے کر کے دنیا میں ایک نما یا ں مقام حا صل کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان عمران خان ملک کو بحرانو ں سے نکا ل کر ترقی کی راہ پر گامزن کر نے کے لیے مصروف عمل ہیں اور بہت جلد ہم ان کی قیا دت میں بحرانو ں پر قا بو پا کر دنیا میں بلند مقا م حا صل کر یں گے۔ انہو ں نے کہا کہ یہ ملک ہما را ہے اس کی تعمیر و ترقی کے لیے ہم سب کو مل کرکا م کر نا ہو گا ۔کورس کے شر کا ء نے ڈپٹی سپیکر کا شکریہ ادا کیا اور بتا یا کہ یہ تر بیتی کو رس پا کستان انسٹیٹویٹ آف پا رلیمنٹری سروسسزکے زیر اہتما م منعقد کیا جا رہا ہے اور اس میں سینٹ آف پا کستان،قومی اسمبلی ،چا رو ں صو با ئی اسمبلیو ں ،آزاد کشمیر قا نو ن سا ز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کے افسران شر کت کر رہے ہیں ۔کو رس کے شر کاء نے کچھ دیر کے لیے قومی اسمبلی کے اجلا س کی کا روائی بھی دیکھی۔

اے پی پی /صائمہ