پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رمیش کمار واکوانی نے دیوالی کے موقع پر اے پی پی سے بات کی

25

اسلام آباد 09نومبر (اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رمیش کمار واکوانی نے دیوالی کے موقع پر اے پی پی سے خصوصی طور پر بات کرتے  ہوئے کہا کہ ہم نےپاکستان بننے میں زیادہ قربانیاں دی ہے اسی وجہ سے سے قائداعظم محمد علی جناح نے غیر مسلم کمیونٹی کو پروموٹ کیا

ڈاکٹر رمیش کمار واکوانی

سعدیہ کمال

وی این ایس اے پی پی