مالاکنڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کا بروز جمعرات پارلیمنٹ ہاٶس /گليٕ دستور اور میوزیم کا دورہ

39

اسلام آباد , نومبر 8(اے پی پی): مالاکنڈ یونیورسٹی  کے طلبہ کے ایک وفد نے بروز  جمعرات پارلیمنٹ ہاٶس اسلام آباد  کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مالاکنڈ یونیورسٹی طلبہ  نے گليٕ دستور اور میوزیم  کا دورہ بھی کیا مالاکنڈ یونیورسٹی کے طلبہ کو سیینٹ آفیشلز کی جانب سے گلی دستور کے دوعہ کے دوران اسکی  تاریخی اہمیت اور سیاسی و جمہوری ادوار کے بارے میں بریف کیا گیا۔

اے پی پی /سحر

اے پی پی /سحر