بے نظیر شہید ٹینس چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

367

اسلام آباد، دسمبر 22 (اے پی پی): بے نظیر شہید آئی ٹی ایف فیچرز چمپئن شپ ہفتہ کو آخری مرحلے میں داخل ہو گئی جہاں فائنل میچ جرمنی اور جاپان کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ چمپئن شپ کا باقائدہ آغاز 17 دسمبر کو ہوا جس میں امریکہ، اٹلی، جرمنی، قطر، جاپان سمیت پندرہ بین الاقوامی ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

اے پی پی / سہیل/حامد بلال

وی این ایس اسلام آباد