سکھرمیں ووٹر ڈے کے سلسلے میں آگاہی کیمپ کاانعقاد

30

سکھر،07دسمبر2018(اے پی پی ):ووٹر ڈے آگاہی کے کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان ڈسٹرکٹ سکھر کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے شہریوں کو ووٹ اندراج کی سہولیات کے سلسلے میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا۔  کیمپ میں ڈپٹی مئیر طارق چوہان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سکھر سمیت سکھر کے منتخب نمائندگان ، سول سوسائٹی، این جی اوزکے اراکین، اساتذہ، طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اے پی پی /سکھر/حامد بلال

وی این ایس سکھر