وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات

0
88

اسلام آباد، 11 دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری کردہ  بیان کے مطابق  ملاقات میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

اے پی پی / عمار برلاس / شاہ زیب

وی این ایس اسلام آباد