وزیر اطلاعات  چوہدری فواد حسین کی ہیتھرو ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو

239

ہیتھروائیرپورٹ (لندن)، 10 دسمبر (اے پی پی): وزیر اطلاعات  چوہدری فواد حسین نے ہیتھرو ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیاسی طور پر  اپنی منزل کو پہنچ چکے ہیں اور عمران خان کی قیادت میں جلد معاشی استحکام کی منزل حاصل کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دورہ  کے دوران تھنک ٹینکس،ارکان پارلیمنٹ، آکسفورڈ طلباء یونین  سے ملاقاتیں ہوئیں۔ دورہ  کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور پی ٹی آئی کارکنان نے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

اے پی پی/ناہید/فرح

وی این ایس لندن