اقبال سیمینار 21 اپریل کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد کیا جائے گا: وفاقی وزیر تعلیم

0
71

لاہور، جنوری 12  (اے پی پی): تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود نے “اقبال سیمینار” 21 اپریل کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد کیا جائے گا۔

اقبال اکیڈمی پاکستان کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے زور دیا کہ ایران میں اقبال چیئر ہونا چاہئے،اقبال کے پیغام کو فروغ دینے کے لیے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے۔

اجلاس میں اکیڈمی سے متعلق مختلف معاملات کا جائزہ بھی لیا گیا۔

اے پی پی /لاہور/حامد

سورس:وی این ایس لاہور