انٹربینک میں ڈالر مستحکم، اوپن مارکیٹ میں دس پیسے کا اضافہ

58

اسلام آباد،11 جنوری (اے پی پی): انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز ڈالرکی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں دس پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اے پی پی/ سعیدہ/فرح

سورس: وی این ایس  اسلام آباد